Results 1 to 4 of 4

Thread: Ù…Ø+بت Ú©Ú†Ú¾ نہیں ہوتی

  1. #1
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,091
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Rep Power
    429520

    Default Ù…Ø+بت Ú©Ú†Ú¾ نہیں ہوتی


    مجھے اکثر یہ کہتی تھی Ù…Ø+بت Ú©Ú†Ú¾ نہیں ہوتی
    ہجر کا خوف بے مطلب ، وصل کے خواب بے معنی
    کوئی صورت نگاہوں میں کہاں دن رات رہتی ہے
    اسے کیوں خامشی کہیے کہ جس میں بات رہتی ہے
    یہ آنسو بے زباں آنسو بھلا کیا بول سکتے ہیں
    کہاں دل میں کسی کی یاد سے طوفان اٹھتے ہیں
    کہاں پلکوں کے سائے میں نمی دن رات رہتی ہے
    کہاں ہوتی ہیں وہ آنکھیں جہاں برسات رہتی ہے
    مجھے اکثر یہ کہتی تھی Ù…Ø+بت Ú©Ú†Ú¾ نہیں ہوتی
    مگر آج برسوں بعد میں نے اس کو دیکھا ہے
    کہ اسکی جھیل آنکھوں میں ہجر کا خوف رہتا ہے
    وصل کے خواب رہتے ہیں وہاں برسات رہتی ہے
    یوں لگتا ہے کئی راتوں سے وہ سوئی نہیں شاید
    یوں لگتا ہے کسی کی یاد اب دن رات رہتی ہے
    اور اسکی نرم پلکوں Ú©Û’ Ø+سیں سائے بھی گیلے ہیں
    اور اُسکی خامشی ایسی کہ جس میں بات رہتی ہے
    مجھے اب وہ نہیں کہتی Ù…Ø+بت Ú©Ú†Ú¾ نہیں ہوتی
    کہ اب شاید Ù…Ø+بت Ú©ÛŒ وہ سب رمزیں سمجھتی ہے​۔



  2. #2
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    Default

    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  3. #3
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,450
    Mentioned
    898 Post(s)
    Tagged
    10965 Thread(s)
    Rep Power
    21474979

    Default


  4. #4
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,694
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Rep Power
    21474864

    Default

    bu - Ù…Ø+بت Ú©Ú†Ú¾ نہیں ہوتی





Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •